the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

برطانیہ کی ملکہ نے اپنے کام کے بوجھ کو کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،ملکہ الزبتھ کا کھیلوں سے جڑی چند ذمےداریوں کو اپنی بہو کی بہو کوسونپنے کا ارادہ ہے۔

ساری زندگی ہمت سے گذاری ، مگر اب کسی اور کو اپنی ذمےداری دینا چاہتی ہیں۔سماجی کاموں میں سرگرم ملکہ الزبتھ نے اپنے کچھ کاموں کا بوجھ کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وہ کھیلوں سے جڑی کچھ سرگرمیوں کو اب اپنے پوتے شہزادہ ولیم کی بیوی ڈچز آف کیمبرج کیٹ مڈلٹن کو سونپنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔


right;">
برطانوی میڈیا کے مطابق ملکہ آل انگلینڈ لان ٹینس سمیت متعدد کلبس کی سرپرستی کیٹ میڈلنٹن کو سونپنے پر غور کر رہی ہیں ،ان میں ومبلڈن کلب بھی شامل ہیں ۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ملکہ الزبتھ گذشتہ 65 برس سے چھ سو اٹھائیس تنظیموں سے وابستہ ہیں،وہ کچھ تنظیموں کی سرپرستی شاہی خاندان کے دیگر افراد کو بھی سونپ چکی ہیں ۔

شہزادہ ولیم کی اہلیہ شہزادی کیٹ کو خود بھی ٹینس سے خاصی دلچسپی ہے وہ کئی بار اپنے شوہر اور بہن کے ساتھ ومبلڈن کے چند یادگار میچ دیکھ چکی ہیں۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.